۔ 26ستمبر2017ء ):بھارت کے غریب شخص نے محنت کے بوتے پر15روپے سے 16سوکروڑکے بزنس کامالک بن کرمثال قائم کردی،تنگدستی کے باعث ریلوے اسٹیشن پرسونے والاآج بی ایم ڈبلیو اور مرسٹڈیزجیسی مہنگی گاڑیوں پرسفرکرتاہے ،جبکہ اسکے بزنس کی شہرت سے بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں نیسلے،سن فارماو دیگربھی ان کی خدمات لیتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غربت انسان کو بے بس تو بنا سکتی ہے لیکن اس کی ہمت اور خود اعتمادی کو ختم نہیں کر سکتی ۔
ایسے ہی ایک بھارتی شخص نے اپنی ہمت اور محنت کے بل بوتے پر صرف 15روپے سے 16سوکروڑ روپے کا کاروبار کر رہا ہے ۔ سودیپ نامی ا یک غریب شخص جس کے پاس کھانے کے پیسے نہیں تھے ، اور جس کے بڑے بھائی نے بھی خودکشی پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کی تھی ، نے کچھ ہی عرصے میں اپنی محنت کی وجہ سے 15 روپے سے 16سوکروڑ روپے کما لئے ۔

تبصرے

ڈیلی نیوز