بورے والا - 29ستمبر 2017 ء ): بورے والا میں ایک انوکھی شادی کا اہتمام ہوا جس میں مرد کا نکاح کسی عورت کی بجائے ایک دوسرے مرد سے پڑھا گیا ۔واقعہ کیخلاف تھانے میں مقدمے کے اندراج کے لیے شہری نے درخواست دائر کر دی ۔تفصیلات کے مطابق بورے والا کے رہائشی طارق نے اعلیٰ حکام کو درخواست میں مو قف اختیار کیا ہے کہ نکاح خواں حافظ نذیر احمد نے تھانہ سٹی کی حدود میں 10مئی 2013کو ڈاکٹر محمد دین کا نکاح بطور دولہا ذو الفقار علی سے بطور دلہن پڑھا دیا ۔
نکاح نامہ پر دونوں مردوں نے بطور دولہا اور دلہن انگو ٹھے بھی ثبت کئے۔ حق مہر 25سو روپے بھی مقرر کئے گئے۔ طارق محمو د نے دی گئی درخواست میں مزید کہا کہ مرد کا مرد سے نکاح کر وا کر اسے رجسٹرڈ کر نا قرآن سنت کے خلاف فعل ہے۔چار سال گزر جانے کے باوجود نکاح کو منسوخ بھی نہیں کیاگیا۔ جب مر دکے مر د کے ساتھ رجسٹرڈ نکاح کے بارے میں مقامی پولیس اور متعلقہ حکام سے را بطہ کیا گیا تو کوئی کاروائی نہ کی گئی ۔ طارق محمود نے وکیل کے توسط سے دائر کر دہ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ تمام ذمہ داران کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا جائے۔ عدالت نے طارق محمود کی درخواست پر جوابدہی کے لئے ڈی پی او کو اگلی پیشی پر عدالت میں طلب کر لیا ۔
آک ، مدار Caletropis Swallow Wost دیگرنام:- آکون،عربی میں عشر ،فارسی میں خرک ، زہر ناک ، تلیگو ، میں مند رامو ، سنسکرت میں مندار سندھی میں اک،تلنگی، حلیپنڈے ،مکا ٹ ۔پھل ۔بنگالی میں آکنڈ ہ ۔ گجراتی میں آکڈو فیملی:- جائی گنٹیکا ماہیت:- آکھ کا پودا ڈیڈ ھ گز سے دوگز تک بلند ہو جاتا ہے لیکن عموماًایک یا نصف گز تک بلند دیکھا گیا ہے یہ شاخ در شاخ ہو کر بھی پھیلتا ہے لیکن زیادہ تر جڑ ہی سے شاخیں نکل کرادھر پھیل جاتی ہے مدار کے جس حصہ کوتوڑا جائے سفید گاڑھا دودھ ٹپکنا شروع ہو جاتا ہے اطراف میں جڑ کی نسبت زیادہ دودھ نکلتا ہے۔ پتے:- برگد کے پتو ں سے مشابہ لیکن ان کی مانند سبز نہیں ہو تے بلکہ سفید مائل ہوتے ہیں ۔ تنوں اور شاخوں پر سفید رؤواں لگا رہتا ہے ۔ پک جا نے پر زرد رنگ کے ہو جاتے ہیں ۔ پھول:- کنوری نما گچھوں میں لگتے ہو تے ہیں ۔ جو باہر سے سفید اور اندر سے سر خی مائل ہوتے ہیں ۔ پھول کے عین درمیان لونگ کے سر کی مانند ایک شے ہوتی ہے ۔ جس کو قرنفل مدار یعنی آنکھ کی لونگ کہتے ہیں ۔ پھل:- اسکی شکل عموماًلمبو تری اور درمیان سے خم کھائی ہوتی ہے ۔ خشک ہونے پر ...

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں