رائل جیلی Royal jelly (Bee pollen)
السلام علیکم آداب
دوستو آپ سب کیسے ہیں ، قدرت نے ہمیں لاتعداد نعمتوں سے نوازا ہے ، جن کا مفصل ذکر کرنا کسی کے بس میں نہیں ، انہی عظیم نعمتوں میں سے ایک شہد ہے جس کی افادیت سے ہر کس و ناقص واقف ہے ، مگر اکثر لوگ اس چیز سے آگاہ نہیں ہیں کہ شہد کے چھتے میں پایا جانے والا زرد مادہ بے پناہ فوائد کا حامل ہے ، رائل جیلی ے نام سے مردانہ طاقت کے نسخوں میں شامل کی جانےوالی یہ دوا کچھ اور نہیں بلکہ شہد کے چھتے سے نکلنے والا زرد مادہ ہے ۔ میں نے اپنی جوانی میں کئ باراپنے سامنے شہد اتارے جانے کا منظربھی دیکھا ہے اور قدرتی شہد چھتے کے ٹکڑے چوس کربھی لطف اندوز ہوا ہوں مگر اس زرد مادے کو یکسر نظراندازکردیاجاتا ہے ، عام طور پر شہد کی مکھی یہ زرد مادہ ان خانوں میں تھوڑا ڈالتی ہے جہاں انڈوں سے بچے نکلنےکےبعد یہ قدرتی غذا لیتے ہیں اس کے علاوہ Bee pollen الگ خانوں میں بھی جمع ملتا ہے، یہاں امریکہ اور چائنا ، دیگر ممالک میں بطور ٹانک فروخت ہوتا ہے ، مردانہ کمزوری کے نسخہ جات میں royal jelly کے نام سے شامل کیا جاتا ہے ، یہ جیلی شہد کے چھتے میں خاصی مقدار میں موجود ہوتی ہے ، بچوں والے خانے اس جیلی سے بھرے ہوتے ہیں ۔
اس کے استعمال کے بارے میں بھی جو مواد نیٹ پر موجود ہے اس سے رہنمائی لی جا کتی ہے
After 15 to 30 days of taking royal jelly in continuity it is necessary to make a break for the same time period because of antibacterial property of jelly what can make disorder in normal flora of digestive system. The recommended dosage is 1 gram per day for adults. For children (over 5 years) recommended maximum dose of 0.5 grams, and for infants dose is determined by weight (0.01 g per kilogram of body weight).
ایک ماہ تک اس جیلی کے استعمال کرنےکے بعد وقفہ ضروری ہے تا کہ اس میں پاۓ جانے والے اینٹی بائیوٹک سے معدہ اپ سیٹ نہ ہو ۔
How to Take Royal Jelly Capsules
Dosage - take one 1000 mg capsule per day with food for general health.
فائدے :
جنسی خواہش میں اضافہ ہوتا ہے
تولیدی انڈوں کو صحت مند بناتی ہے
بڑھاپے کی علامات کو کم کرتی ہے
بیمار یا زخمی ہونے کی صورت میں سوجن کم کرتی ہے
جسم کے مدافعتی نظام کو قوت بخشتی ہے
خود بخود پیدا ہونے والے مسائل جیسے non -rheumatoid arthritis کا علاج کرنے میں مدد دینا۔۔
مقدار خوراک :
ایک گرام روزانہ
پانچ سال سے بڑے بچوں کو آدھا گرام روزانہ دی جا سکتی ہے
یا پھر فی کلو 0.01 کے حساب سے تجویز کر سکتے ہیں
30 دن کے بعد30 دن کا وقفہ ضروری ہے
دیگردوست بھی اپنی رائے اور تجربات سے آگاہ کریں طالب دعا Mian Babar

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں