اشاعتیں

2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
تصویر
رخصتی ہونے سے پہلے سسر اس کے پاس آیا اور کہنے لگا بیٹا ہماری بیٹی کو خوش رکھنااا!!!!! لفظ خوش جیسے بجلی بن کر گرا ہو اس پہ!!! وہ سوچنے لگا جیسے اس سارے مجمعے کے سامنے چلا کر کہے کیسی خوشی کونسی خوشی!!!! خوشیوں کے لئے آپ نے کچھ چھوڑا ہے کیا!!!! ایک متوسط طبقے کے نوجوان سے چھ تولے سونا، ڈیڑھ لاکھ مہر، بڑی بارات کا مطالبہ گاڑیوں کے خرچے۔۔ ڈیڑھ لاکھ دلہن کے کپڑے۔۔۔ ایک دن کا لہنگا جو دوسرے دن پہنا نہیں جا سکتا تیس ہزار کا سر سے پیر تک اس کا جسم قرضے میں ڈوبا شادی جیسے مقدس اور خوشی کے موقع پہ ہرآن انہی سوچوں میں غرق زہنی الجھاؤ میں گھرا۔۔ اندر ہی اندر کڑھن کہاں سے دے گا وہ یہ سب!!! ایک مہینے سے وہ ذلیل ہو رہا دوست احباب کے توسط سے کبھی زیور ادھار کبھی کپڑے، کبھی شادی کے دن کھانے کا سامان۔۔۔ جس دن ماں جی نے چھ تولے سونے کا کہا کہ وہ کہ رہے وہ تو اسی دن مکر جانا چاہتا تھا لیکن ماں جی کی آنکھوں میں اس کی خوشیوں کی چمک، بہو کا سہانا خواب آہ سب نے تو اسے بے بس کر دیا تھا حالانکہ ابھی قرض لیے کچھ دن ہوئے شادی ابھی باقی لیکن دکانداروں کی نظریں اس پہ کہ کب ادھار کے پیسے دے گا باز...

بےشک سبحان اللہ

تصویر

خوب صورت منزل

تصویر
تصویر
تصویر